برج دو پیکر

( بُرْجِ دُو پیکَر )
{ بُر + جے + دُو + پے + کَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر دو جڑواں برہنہ بچوں کی شکل میں واقع ہیں، راس متھن (یہ برج دوسرے برجوں کے مقابلے میں اتنا روشن ہے کہ سیاہ و سفید کا فرق نظر آتا ہے۔