برج سنبلہ

( بُرْجِ سُنْبُلَہ )
{ بُر + جے + سُن (ن غنہ) + بُلَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر ایسی دوشیزہ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جس کے اٹھے ہوئے داہنے ہاتھ میں خوشۂ گندم ہے، راس کنیا۔