برج شرف

( بُرْجِ شَرَف )
{ بُر + جے + شَرَف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت و نجوم) برج کی وہ منزل جس میں داخل ہونے کے بعد سیارے کے اثرات سعد ہوتے ہیں (آفتاب کا برج شرف برج محل میں انیسواں درجہ، چانْد کا برج ثور میں تیسرا درجہ، عطارد کا برج سنبلہ، زہر کا برج حوت، مریخ کا برج جدی، مشتری کا برج سرطان اور زحل کا برج میزان ہے۔