برجس

( بِرْجِس )
{ بِر + جِس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زین یا کسی اور موٹے گف کپڑے سے بنا ہوا پاجامے کی جگہ پہننے کا ایک انگریزی لباس جس کے پائنچے بہت چست ہوتے ہیں اور جو عموماً شکاریوں کا لباس ہے۔