برجیس شیم

( بِرْجِیس شِیَم )
{ بِر + جِیس + شِیَم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برجیس ستارے کی طرح سعادت رکھنے والا، سعید۔