عقل انسانی

( عَقْلِ اِنْسانی )
{ عَق + لے + اِن + سا + نی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عقل' بطور موصوف لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم 'انسان' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگا کر 'انسانی' بطور صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "فرہنگ علوم علمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - وہ عقل جو انسان کے ساتھ مخصوص ہے، (فلسفہ) نفس انسانی جس کے ذریعے سے انسان کے قوائے مختلفہ اپنا کام انجام دیتے ہیں، لامسہ، سامعہ، باصرہ، ذائقہ، شامہ سب ساسی کے خادم ہیں۔ (فرہنگ علوم عقلی)
  • Reason