برجھی بندی

( بِرْجھی بَنْدی )
{ بِر + جھی + بَن + دی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جاگیر جو فوجی خدمت انجام دینے کے لیے دی جائے۔