برداشت خانہ

( بَرْداشْت خانَہ )
{ بَر + داشت + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد اور سامان رکھا جائے۔