بردست

( بَرْدَسْت )
{ بَر + دَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانوروں (خصوصاً خچروں) کی قطاروں میں ہر قطار کا دوسرا جانور۔