بردگی

( بُرْدَگی )
{ بُر + دَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کٹاؤ، کٹنے کا عمل، سیلاب میں مٹی کٹ کٹ کر ٹیلے اور گڑھے پیدا ہونے کی صورت حال۔