بردوانی

( بَرْدُوانی )
{ بَر + دُوا + نی }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - بردمانی، کاٹ کرنے والی ایک طرح کی تلوار؛ بردوان (مغربی بنگال) سے منسوب جہاں چھاؤنی تھی۔