فارسی زبان کے مصدر 'پائیدن' سے مشتق صیغہ امر 'پا' کے ساتھ فارسی حرف جار 'بَ' بطور سابقہ لگنے سے 'بپا' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل فعل مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء، میں مصحفی کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔