برسلیا

( بَرْسلْیا )
{ بَر + سال + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سال بھر کے لیے رکھا جانے والا ملازم، فصلی یا رسمی نوکر۔