نیاز بو

( نِیاز بُو )
{ نِیاز + بُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) خوشبودار پھولوں اور پتیوں والا ایک پودا جس کی پتیاں کھانوں میں خوشبو کے لیے استعمال ہوتی ہیں اس کا تعلق جنس سے ہے، نازبو، کالی تلسی۔