نیاس

( نِیاس )
{ نِیاس }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) جس سر پر راگ و راگنی وغیرہ ختم ہوتی ہے اس سر کو نیاس کہتے ہیں۔