نیازی پٹھان

( نِیازی پَٹھان )
{ نِیا + زی + پَٹھان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پَٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام (جو نہایت بہادر سمجھا جاتا ہے)۔