ہار سنگار

( ہار سِنْگار )
{ ہار + سِن (ن غنہ) + گار }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہری رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے یہ نام رکھا گیا ہے)۔