نیامڑ

( نِیامَڑ )
{ نِیا + مَڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) درخت جو کھیت میں خود بخود آگ آئے اور کاشتکار کو اس کے کاٹنے کا حق ہو۔