ہائے غضب

( ہائے غَضَب )
{ ہا + اے + غَضَب }

تفصیلات


حرف فجائیہ
١ - ہائے افسوس، جیسے ہائے غضب یہ کیا ہو گیا۔