نیائش

( نِیائِش )
{ نِیا + اِش (کسرہ ا مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ دعا جو نہایت عاجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کی جائے۔