نیائش گری

( نِیائِش گَری )
{ نِیا + اِش (کسرہ ا مجہول) + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دعا کرنا، تحسین و آفریں، اظہار نیازمندی، (مجازاً) عاجزی کے ساتھ کسی کو کوئی چیز بھیجنا۔