نیایک

( نَیایَک )
{ نَیا + یَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیائے کے فلسفے کا ماہر، منطقی، فلسفہ دان، فلاسفر۔