نیان سائن

( نِیان سائِن )
{ نِیان + سا + اِن (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روشن سائن بورڈ جو نیون گیس کی مدد سے چلتے ہوں۔