وائے

( وائے )
{ وا + اے }
( عربی )

تفصیلات


حرف فجائیہ
١ - تاسف و تحسُّر وغیرہ جو درد، آزاد یا رنج و الم کے اظہار میں زبان پر آتا ہے۔