نیانگ

( نَیانْگ )
{ نَیانْگ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھیڑ کی بڑی قسم کا نام جس کے سینگ بڑے ہوتے ہیں، نابو۔