نیب کولی

( نِیب کولی )
{ نِیب + کو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیم کے درخت کا پھل، نبولی، نیم کولی۔