نیب کی لکڑی

( نِیب کی لَکْڑی )
{ نِیب + کی + لَک + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نیم کی شاخ کی ڈنڈی (جو جراثم کش خیال کی جاتی ہے)۔