نیب کا پوست

( نِیب کا پوسْت )
{ نِیب + کا + پوسْت (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نیم کے درخت کی سوکھی چھال یا کھپرا (دواء مستعمل)۔