برزخ اعظم

( بَرْزَخِ اَعْظَم )
{ بَر + زَخے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وحدت یعنی حقیقت محمدی برزخ ہے درمیان احدیت اور وحدیت کے (اور اس بنا پر یہ) برزخ واقع ہوا درمیان ذات اور صفات اور ظہورواخفا کے۔