نیبو کا اچار

( نِیبُو کا اَچار )
{ نی + بُو + کا + اَچار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقرر طریقے سے نیبوؤں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا، اچار۔