عرب زبان سے ماخوذ اسم 'دہل' کے ساتھ فارسی اسم 'بانگ' بطور سابقہ لگنے سے مرکب اضافی 'بانگ دہل' بنا پھر فارسی حرف جار 'بَ' بطور سابقہ لگانے سے مرکب 'ببانگ دہل' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں "مرثیہ شمیم" میں مستعمل ملتا ہے۔