نیبید

( نَیبید )
{ نَے (ی لین) + بید (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خوراک جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے، بھینٹ۔