نیپ رولر

( نیپ رولَر )
{ نیپ (ی مجہول) + رو (و مجہول) + لَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لتھوگرافی) آفسٹ مشین پر استعمال کیا جانے والا رولر جو گائے کے سوکھے چمڑے سے تیار کیا جاتا ہے یہ دانے دار یا چکنی سطح کا ہوتا ہے اور پریس پر ہاتھ سے کام کرنے کے لیے بہتر سمجھا جاتا ہے۔