نیپکن

( نَیپْکِن )
{ نَیپ (ی لین) + کِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑے یا کاغذ کا ایک چوکور پارچہ جو کھانے کی میز پر ہاتھ منہ پوچھنے کے کام آتا ہے۔