نیلام گاہ

( نِیلام گاہ )
{ نی + لام + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - نیلام کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں نیلام ہو۔