نیلام منڈی

( نِیلام مَنْڈی )
{ نی + لام + مَن + ڈی }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ بڑا بازار جہاں نیلام اشیاء (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں، نیلامی کی جگہ۔