نیپچونیم

( نیپچُونِیَم )
{ نیپ (ی مجہول) + چُو + نِیَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) ایک تابکار ورائے یورینم عنصر جو یورنیم کے ایٹم پر نیوٹرون کی یورش کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔