نیلام دار

( نِیلام دار )
{ نی + لام + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیلام میں کامیاب بولی دینے والا، کسی کی جائداد وغیرہ نیلام میں خریدنے والا شخص۔