نیپی

( نَیپی )
{ نَے (ی لین) + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچے کے جانگھوں میں باندھنے کا جاذب پوتڑا، لنگوٹ جو بچے کا گوموت جذب کر لیتا ہے۔