نیت قلبی

( نَیَّتِ قَلْبی )
{ نِی + یَتے + قَل + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دلی ارادہ، دل میں نیت کرنا (زبانی کے مقابل)۔