نیلا تھوتھا

( نِیلا تھوتھا )
{ نی + لا + تھو (و مجہول) + تھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیلے رنگ کا قلم دار نمک، (طب) ایک دوا جو تانبے کو سفید پھٹکڑی کے ساتھ جلا کر تیار کرتے ہیں، ایک قسم کا زہر، نوتیاے سبز، نوتیاے ہندی، مور چوک۔