نیلا دھار

( نِیلا دھار )
{ نی + لا + دھار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) ربیع کی فصل میں اگنے والی خودرو بیل، آکاش بیل۔