نیتی پرشوتم

( نِیتی پَرْشُوتَم )
{ نی + تی + پَر + شُو + تَم }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہترین منتظم، آئین کا پابند، بہترین انسان جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو، وشنو کا لقب۔