نیٹ کلب

( نیٹ کَلَب )
{ نیٹ (ی مجہول) + کَلَب }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں لوگ معاوضہ دے کر انٹرنیٹ کا استعمال کریں، نیٹ کیفے۔