نیٹ کیفے

( نیٹ کَیفے )
{ نیٹ (ی مجہول) + کَے (ی لین) + فے }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں لوگ معاوضہ دے کر انٹرنیٹ کا استعمال کریں۔