نیٹ[1]

( نیٹ[1] )
{ نیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جال، ڈوریوں، رسیوں، دھاگوں سے بنا ہوا خانہ دار پارچہ جو مچھلیوں یا جانوروں کے پکڑنے میں استعمال ہوتا ہے۔