نیٹ بال

( نیٹ بال )
{ نیٹ (ی مجہول) + بال }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں گیند اچھال کر ایک اونچے افقی حلقے میں ڈالنا ہوتی ہے جس میں جالی بندھی ہوتی ہے۔