نیل والا

( نِیل والا )
{ نِیل + وا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیل بنانے یا بیچنے والا، نیل کے کارخانے کا مالک۔