نیل پالش

( نیل پالِش )
{ نیل (ی مجہول) پا + لِش }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناخنوں کی آرائش کے لیے ایک طرح کا چمک دار روغن جو خواتین بطور سنگھار استعمال کرتی ہیں۔