نیچ ذات

( نِیچ ذات )
{ نِیچ + ذات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبقاتی طور پر ادنیٰ درجے کے لوگ، معاشرتی طور پر کم تر افراد۔